آسٹریلیوی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیو زی لینڈ کو شکست دے کر مسلسل اکیسویں فتح سمیٹ لی

قومی آواز :برسبن،
کینیڈین نیوز8،اکتوبر، 2020،
آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرون ڈے کرکٹ میچ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم کو دو سو بتیس کے بڑے مارجن سے شکست دے کر مسلسل اکیسویں فتح اپنے نام کر لی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آسٹریلیا نے اس طرح مسلسل اکیس فتوحات کا ریکارڈ برابر کیا ۔ توقع کی جارہی ہے کہ ٹیم اسی طرح مزید فتوحات بھی حاصل کرے گی۔


متعلقہ خبریں