کراچی ایک بار پھر پی ایس ایل کی میزبانی کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز 24،اکتوبر، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی ایک بار پھر پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کرنے کے لئے تیار ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ کے ترجمان رشید چنا کے مطابق لاہور میں اسموگ کی وجہ سے پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے چار میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ میچز اب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ یی سی بی حکام نے سندھ حکام سے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات میں تعاون طلب کر لیا ہے۔


متعلقہ خبریں