مکسڈ مارشل آرٹس میں پورے کیریئر میں ناقابل شکست رہنے والے خبیب نورما گو میدوف ریٹائر

قومی آواز :دبئی،
کینیڈین نیوز 26،اکتوبر، 2020،
مکس مارشل آرٹس چیمپئین خبیب نورما گومودیف نے کیرئیر سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ خبیب نے اپنے پورے کیرئیر میں کبھی شکست کا منہ نہیں دیکھا انہوں نے اپنے تمام مقابلے جیت کر ایک ریکارڈ قائم کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خبیب کا کہنا ہے کہ ان کے والد اور کوچ کورونا کے باعث موت کا شکار ہو چکے ہیں جس کے بعد وہ بہت دلبرداشہ ہیں اور اب مزید کھیلنے سے قاصر ہیں ۔ انہوں نے اپنی آخری فائٹ میں امریکہ کے جسنن گیچے کو دبئی مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔


متعلقہ خبریں