پاکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ،عظیم سینٹر فارورڈاور اولمپئین رشید جونئیر وفات پا گئے

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 5نومبر، 2020،

پاکستان ہاکی کے عظیم کھلاڑی اولمپئین عبد الرشید جونئیر اناسی سال کی عمر میں اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ان کی عمر اناسی سال تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل اور ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ رشید جونئیر کو میکسیکو اولمپک میں گولڈ میڈل ، میونخ میں سلور میڈل اور مانٹر یال میں برانز میڈل سے نوازا گیا تھا۔ 1968میں انہوں نے ہالینڈ کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔


متعلقہ خبریں