پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر میچ جیت لیا

قومی آواز :راولپنڈی،
کینیڈین نیوز، 7نومبر، 2020،
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین میچوںکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میچ میں زمبابوے نے ایک سو چھپن رنز اسکو ر کئے جواب میں پاکستان نے چار وکٹوں پر مطلوبہ اسکور کر کے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں بابر اعظم اور محمد حفیظ نے اسی رنز کی پارٹنر شپ کی بابر اعظم نے ایک چھکے اور نو چوکوں کی مدد سے بیاسی رنز بنائے۔


متعلقہ خبریں