کینیڈین ہاکی کے عظیم کھلاڑی ہووی میکر ستانوے برس کی عمر میں وفات پا گئے

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 9نومبر، 2020،
کینیڈین ہاکی کے عظیم کھلاڑی ہووی میکرستانوے برس کی عمر میں ٹورنٹو میں وفات پا گئے۔انہوں نے آٹھ سیزن میں سے مسلسل چار سیزن میپل لیف کی طرف سے کھیلتے ہوئے اسٹینلے کپ کپ جیتا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ انہوں نے کالڈر ٹرافی 1947میں جیتی اور تیس سال تک سی بی سی میں براڈ کاسٹنگ کیریر بھی گزارا۔ اسپورٹس کے حلقوں نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں