یونس خان دوسال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز، 12نومبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے لئے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی یہ تقرری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022تک کے لئے کی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دورہ نیو زی لینڈ کے لئے بھی یونس خان ہی ٹیم کے کوچ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں یونس خان کے بارے میں جو فیڈ بیک ملا وہ شاندار تھا جس کی وجہ سے انہیں کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں