دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کلئیر قرار، پی سی بی

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہیں اور دورے سے قبل ٹیم اور معاون اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کلئیر قرار دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ نیو زی لینڈ کے قوانین کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کسی بھی شخص کو نیوزی لینڈ کا ویزہ جاری نہیں کیا جاتا۔


متعلقہ خبریں