پاکستانی ٹیم کے چھ کھلاڑی کورونا پازیٹیو قرار، نیو زی لینڈ کی پاکستانی کرکٹرز کو وارننگ جاری

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز، 26نومبر، 2020،
پاکستان میں کورونا فری قرار دئیے جانے والے پاکستانی کرکٹرز میں سے چھ میں کورونا وائرس پایا گیا جس کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حیرت کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں معائنے میں کلئیر قرار کھلاڑیوں میں نیوزی لینڈ میں کورونا نکل آیا۔ نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کورونا اقدامات پر عمل نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انہیں آخری وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں