پاکستان میں تین مرتبہ ٹیسٹنگ میں نیگیٹو آنے والی ٹیم کے چھ کھلاڑ ی نیوزی لینڈ میں پازیٹیو قرار

 

قومی آواز :آک لینڈ،
کینیڈین نیوز، 27نومبر، 2020،
نیو زی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کو کورونا پازیٹیو قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان کھلاڑیوں کو لاہور کی ایک لیبارٹری نے تین مرتبہ ٹیسٹ لے کر کورونا فری قرار دیا تھا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جس کے بعد ہی انہیں ایک کمرشل فلائیٹ سے نیوزی لینڈ روانہ کیا گیا تھا۔ نیو زی لینڈ حکام نے ٹیم کو تنبیہ کی ہے کہ اگر اب ایس او پیز کی کوئی خلاف ورزی کی گئی تو دورہ منسوخ کر دیا جائے گا۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ پتہ چلایا جائے کہ ملک کی اس بدنامی کا ذمہ دار کون ہے۔


متعلقہ خبریں