عظیم کھلاڑی میراڈونا کی پر اسرار موت، تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم ، ارجنٹینا حکام

 

قومی آواز :بیونس آئرس،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
عظیم کھلاڑی ڈیگو میرا ڈونا کی اچانک موت کے راز سے پردہ اٹھانے کے لئے تحقیقاات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ارجنٹینا کی حکومت نے اس سلسلے میں ایک کمیٹی بنا دی ہے جو کھلاڑی کی موت کی تحقیقات کرے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فٹبال پلئیر ڈیگو میرا ڈونا کا بدھ کو بیونس آئرس میں ان کی راہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا تاہم ان کے پرستاروں کو شبہ ہے کہ ان کی موت کی وجہ کچھ اور ہے۔


متعلقہ خبریں