ایک اور پاکستانی کرکٹر میں کورونا مثبت آ گیا ، کل تعداد آٹھ ہو گئی

قومی آواز :کرائسٹ چرچ،
کینیڈین نیوز، 2،دسمبر، 2020،
نیوزی لینڈ کے دورے پر جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی میں کورونا مثبت آ گیا جس کے بعد اسکواڈ کے کل آٹھ کھلاڑی اب قرنطینہ کریں گے ۔نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی کھلاڑی مقررہ مدت مکمل کر لیں گے اور ٹریننگ اور دیگر سرگرمیوں کی اجازت دے دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پی سی بی کھلاڑیوں سے مستقل رابطے میں ہے اور تمام کھلاڑی نیوزی لینڈ کے ہیلتھ حکام سے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں