نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کلئیر ،آئسو لیشن ختم،میچ کی تیاری

 

قومی آواز :کرائسٹ چرچ،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
نیو زی لینڈ کے دورے پر جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کلئیر قرار دے دئیے گئے ہیں جس کے بعد ٹیم کی آئسو لیشن ختم کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹیم اسکواڈ باون افراد پر مشتمل ہے جو میچ کھیلنے کے لئے کوئینز ٹاﺅن جائے گا جہاں اٹھارہ دسمبر سے ٹی ٹوئینٹی سیریز کا آغاز ہو گا۔ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہو ں گے۔ٹیم میں سرفراز احمد اور حسین طلعت بھی واپس آ چکے ہیں


متعلقہ خبریں