نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے پاکستانی کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،
پاکستانی کرکٹ ٹیم کیویز کے ساتھ ٹی ٹوئینٹی سیریز کھیلنے آکلنڈ پہنچ گئی ہے۔پہلے پریکٹس سیشن میں مشقوں کے ساتھ کمبی نیشن کی تشکیل پر بھی غور ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اب تک نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں پاکستان کا پلہ بھاری رہاہے۔ ٹیم کے پاس میچ سے قبل صرف دو دن کا ٹائم باقی رہ گیا ہے۔2018میں ہونے والے گذشتہ ٹور میں پاکستانی ٹیم ایک کے مقابلے میں دو میچوں سے سرخرو ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں