انڈیا کے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں چھتیس رنز ، کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہو سکا

 

قومی آواز :ایڈیلیڈ،
کینیڈین نیوز،19،دسمبر، 2020،
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم حیرت انگیز طور پر صرف چھتیس رنز پر ڈھیر ہو گئی اور کوئی بھی بھارتی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل کم ترین اسکو ر بیالیس تھا جو انگلینڈ کے خلاف 1974میں بنایا گیا تھا۔ آسٹریلیا نے یہ میچ آسانی سے جیت لیا۔


متعلقہ خبریں