پاکستان نے نیو زی لینڈ کو آ خری ٹی ٹوئینٹی میں شکست دے دی تاہم سیریز ہار گئے

 

قومی آواز :نیپئر،
کینیڈین نیوز،22،دسمبر، 2020،
نیو زی لینڈ کے شہر نیپئر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی میچ میں نیو زی لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔نیو زی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور سات وکٹ پر ایک سو تہتر رنز بنائے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف دو گیند قبل چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔


متعلقہ خبریں