قومی ٹیم نیو زی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، اظہر علی

 

قومی آواز :آکلینڈ،
کینیڈین نیوز25،دسمبر، 2020،
قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نیو زی لینڈ کی ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔انہوںنے کہا کہ نیو زی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں بالرز کا اہم کردار ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کو لمبی اننگز کھیلنے کی منصوبہ بندی کرنا پڑی گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی ہمارے کھلاڑیوں کو جلد آﺅٹ کرنے کی کوشش کرے گی۔


متعلقہ خبریں