منگنوئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے ہرا دیا

 

قومی آواز :ماﺅنٹ منگنوئی،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
ماﺅنٹ منگنوئی میں ہونے والے پاکستان اور نیو زی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے ہرا دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستانی ٹیم دو سو اکہتر رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں نیو زی لینڈ نے یہ میچ ایک سو ایک رنز سے جیت لیا۔نیو زی لینڈ نے پاکستان کو تین سو تہتر رنز کا ہدف دیا تھا۔محمد رضوان ساٹھ رنز اور فواد عالم ایک سو دو رنز بنا سکے۔


متعلقہ خبریں