انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، حکام

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،7،جنوری، 2021،
انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔اپنے دورے میں ٹیم دو ٹی ٹوئینٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ تمام میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ یہ نظام اوقات اسی دوران ہو گا جب انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم بھی اسی گراﺅنڈ پر میچ کھیل رہی ہو گی۔ اس گراﺅنڈ پر دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیلیں گی۔ یہ میچز ڈبل ہیڈر کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں