پی سی بی نے پی ایس ایل سکس کے شیڈول کا اعلان کر دیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021،
پی سی بی نے پی ایس ایل سکس کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بیس فروری کو افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے درمیان ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اگلے دن لاہور اور پشاور اور اسلام آباد اور ملتان کے درمیان رکھا گیا ہے۔پی ایس ایل کا فائنل بائیس مارچ کو لاہور میں ہو گا۔ اس دوران کورونا کی عالمی وباءسے بچنے کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں