خاتون کو ہراساں کرنے کے خلاف کرکٹر بابر اعظم کی ایف آئی اے میں طلبی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،14،جنوری، 2021،
ایف آئی اے کرائم سرکل کی جانب سے کرکٹر بابر اعظم کو جابدہی کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بابر اعظم کو اس سے قبل بھی طلب کیا گیا تھا تاہم انہوں نے مصروفیت بتا کر پیش ہونے سے معذرت کر لی تھی۔ ایف آئی اے سائبر ونگ کے مطابق انہیں آئندہ ہفتے تک پیش ہونے کی مہلت دی گئی ہے۔ان پر زیادتی کرنے اور مالی غبن جیسے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں