تیسرے ٹی ٹوئینٹی میں پاکستان نے ساﺅتھ افریقہ کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز14،فروری، 2021،
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں پاکستان نے ساﺅتھ افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ساﺅتھ افریقہ نے پاکستان کو ایک سو چونسٹھ رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے چھ وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ اس طرح پاکستان نے ساﺅتھ افریقہ کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔یہ تین میچوں کی سیریز تھی جن میں سے پہلا میچ پاکستان نے دوسرا ساﺅتھ افریقہ نے جیتا تھا جبکہ تیسرا اور آخری میچ پاکستان نے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ۔


متعلقہ خبریں