پی ایس ایل چھ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ، شائقین کو گراﺅنڈ میں میچ دیکھنے کی اجازت

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز15،فروری، 2021،
پی ایس ایل 6 کے پہلے مرحلے کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا ہے شائقین آن لائن رجسٹریشن کروا کر ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کے چیف ایگزیکٹیو فیضان اسلم نے بتایا ویڈیو میں صرف 20 فیصد تماشائیوں کو گراﺅنڈ میں جا کر میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چھ ہزار پانچ سوجبکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 4500 افراد کا داخلہ ہوگا۔ ایک کارڈ پر صرف ایک ٹکٹ فروخت کیا جائے گا ۔ ٹکٹ کی قیمت پانچ سو سے پانچ ہزار روپے تک رکھی گی ہے


متعلقہ خبریں