پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئینٹی میں ہرا کر میچ جیتنے کی سینچری کر لی

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز15،فروری، 2021،
جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میچ جیت کر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سوویں کامیابی حاصل کرلی۔اس جیت کے ساتھ پاکستان نے ٹی ٹوئیٹی میں اپنا ورلڈ ریکارڈ بھی بنا ڈالا جہاں تک ابھی کوئی بھی ٹیم نہیں پہنچ سکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جنوبی افریقہ کو ایشیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جنوبی افریقہ کی مختصر فارمیٹ میں لگاتار یہ چوتھی شکست ہے۔


متعلقہ خبریں