اگر انڈیا نے ویزے نہ دئیے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای منتقل کر دیںگے، احسان مانی

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز20،فروری، 2021،
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین احسان مانی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اگر انڈیا نے کھلاڑیوں، معاون اسٹاف، صحافیوں اور شائقین کے لئے ویزے جاری نہ کئے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو یو اے ای منتقل کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے باوجود بی سی سی یہ ورلڈ کپ کروانے میں دلچسپی رکھتا ہے اس لئے انڈیا کو اس کا جلد جواب دینا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں