پی ایس ایل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

 

قومی آواز
اسپورٹس نیوز،25فروری، 2021،
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام آباد نے کراچی کنگز کے ایک سو ستانوے رنز کے ہدف کو انیس اعشاریہ ایک اوور میں پورا کر کے میچ جیت لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میچ میں الیکس ہیلر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھیالیس رنز بنائے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جتوا دیا۔


متعلقہ خبریں