پی ایس ایل کا نواں میچ، کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز،27فروری، 2021،
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو سات وکٹوں سے ہرا کر میچ جیت لیا۔ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو پچانوے رنز بنائے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کے جواب میں کراچی کنگز نے ہدف انیس ویں اوور میں حاصل کر کے میچ جیت لیا۔کراچی کنگز کے بابر اعظم نے بہترین کھیل پیش کیا اور نوے رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔


متعلقہ خبریں