پی ایس ایل میچز، کراچی کنگز کے ہاتھوں پشاور زلمی کو شکست کا سامنا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،3مارچ ، 2021،
پی ایس ایل میں ہونے والے سپر لیگ کے تیرہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ کراچی نے یہ میچ چھ وکٹ سے جیتا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محمد نبی نے پینتیس گیندوں پر سڑسٹھ رنز بنائے جس میں چار چھکے اور آٹھ چوکے شامل تھے۔ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ستتر رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے۔


متعلقہ خبریں