سنوبورڈ کھلاڑی سابق اولمپئن پوما گالسکی برفانی طوفان کی زد میں آ کر ہلاک

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،25مارچ ، 2021
فرانس کی سابق اولمپئن اور سنو بورڈ چیمپئن پوما گالسکی سوئٹزر لینڈ میں اسکئنگ کے دوران ایک برفانی طوفان میں پھنس کر ہلاک ہو گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اطلاعات کے مطابق پوما ایک برفانی ایوالانچ کی ذد میں آ گئیں تھیں ۔ یہ حادثہ سوئٹزر لینڈ کے کوہ الپس پر پیش آیا۔ پوما گالسکی سٹی اولمپکس گیمز میں اسنو بورڈ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔


متعلقہ خبریں