برف پگھلنے لگی، پاکستان اور بھارت کے درمیان بلائنڈ کرکٹ مقابلہ ڈھاکہ میں ہونا طے

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،30مارچ ، 2021
پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھلنا شروع ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں بارش کا وہ پہلا قطرہ بلائنڈ کرکٹ میچ ہے جو پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ڈھاکہ میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نثار علی کی قیادت میں کل لاہو ر سے روانہ ہو گی جبکہ ٹیم چار اپریل کو بھارت کے خلاف ڈھاکہ میں میچ کھیلے گی۔ اس سیریز کا فائنل آٹھ اپریل کو ڈھاکہ میں ہو گا۔


متعلقہ خبریں