سعودی وزیر خارجہ کا اسرائیل سے تعلقات کی حمایت کا اعلان، خطہ ترقی کرے گا، فیصل بن فرحان السعود

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،3اپریل ، 2021
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات سے خطے میں امن و خوشحالی آئے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو ایک انٹرویو کے دوران بتائی۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے زبردست فوائد حاصل ہوں گے اور یہ تعلق خطہ کے لئے معاشی، معاشرتی اور سلامتی کے نقطہ نظر سے انتہائی مددگار ہو گا۔


متعلقہ خبریں