ہم نے نواز شریف سے ضمانت مانگی تھی لیکن عدالت نے انہیں باہر بھیج دیا، عمران خان

 

قومی آواز :
قومی نیوز،4اپریل ، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے باہر جانے سے قبل ان سے ضمانت طلب کی تھی لیکن عدالت نے کسی ضمانت کے بغیر ہی انہیں باہر جانے کی اجازت دے دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ جب عدالتیں ہی حکومت کا ساتھ نہیں دیں گی تو پھر کرپشن کے خلاف لڑائی کیسے لڑی جا سکتی ہے۔انہو ں نے یہ بات عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر اپنی بات چیت کے دوران کہی۔انہوں نے کورونا کی صورتحال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ یہ صورتحال مزیدکتنی خراب ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں