پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انڈیا کو ہرا کر ٹورنا منٹ جیت لیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،4اپریل ، 2021
پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ میں ہونے والے سہ ملکی بلائینڈ کرکٹ ٹورنا منٹ میں شاندار کارکر دگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں انڈیا کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا ۔بھارت نے ٹاس جیتا تھا اور پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان نے پندرہ اوور میں ایک سو چوہتر رنز بنائے جبکہ انڈیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف ایک سو بارہ رنز ہی بنا سکی اس طرح پاکستان نے یہ میچ باسٹھ رنز سے جیت لیا۔


متعلقہ خبریں