ممتاز ماڈل اور اداکارہ صبا قمر کی میوزک ویڈیو چنگاری ریلیز کر دی گئی

 

قومی آواز :
شو بز نیوز،4اپریل ، 2021
پاکستان کی ممتاز ماڈل اور اداکارہ صبا قمر نے اپنی میوزک ویڈیو چنگاری ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو کلپ میں اپنے ہنسنے ، مسکرانے اور رونے کے سین پیش کئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ محبت ایک خاص قسم کی بہادری چاہتی جس میں ہم بار بار چوٹ کھا کر سنبھل جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا گیت ان کی سالگرہ والے دن ریلیز کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں