باکسنگ میں سیاست نے اولمپئن باکسر کو مجرم بنا دیا ، سر پر دو لاکھ انعام

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،5اپریل ، 2021
بھارت میں باکسنگ فیڈریشنز کی آپس کی سیاست کی وجہ سے ایک ہونہار اولمپئن باکسر باکسنگ چھوڑ کر اشتہاری بن گیا اور پولیس نے اس کے سر پر دو لاکھ کا انعام بھی رکھ دیا۔ بھارتی باکسر دیپک پاہل نے 2008میں اپنے کیریر کا آغاز کیا تھا اور اس نے باکسنگ رنگ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میں کئی انعامات اور اعزازات اپنے نام کئے اور اولمپک میں بھی تمغہ جیتا تاہم بھارت کی باکسنگ فیڈریشنز کی سیاست کی وجہ سے اس کا مستقبل تاریک ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر وہ جرائم پیشہ بن گیا ۔ پولیس نے اس کی گرفتار ی پر دو لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں