جنوبی افریقہ کے دورے میں فخر زمان کی شاندار کارکردگی، کئی ریکارڈز بنا ڈالے

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،5اپریل ، 2021
جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں فخر زمان نے ایک سو ترانوے رنز اسکور کئے ۔ یہ ون ڈے کرکٹ میں ہدف حاصل کرنے کےلئے کھیلی جانے والی سب سے بڑی اننگ شمار کی جا رہی ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب ایک بڑی اننگ کھیل کر ہار جونے والی ٹیم کے کسی کھلاڑی کی جانب سے یہ دوسری بڑی اننگ بھی ہے۔فخر زمان نے جوہانسبرگ کے وانڈرز اسٹیڈیم میں سب سے بڑی انفرادی اننگ کھیلنے کا ریکارڈ بھی بنایا۔


متعلقہ خبریں