اسکول محفوظ ہیں ، بند کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، اسٹیفن لیز

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،6اپریل ، 2021
اسکول محفوظ ہیں ہمیں اسکولوں کو بند کرنے کی کوئی ضرورت نہیںہے۔ یہ بات وزیر تعلیم اسٹیفن لیز نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ وزیر تعلیم کے دفتر سے جاری ایک بیانیے میں کہا گیا ہے کہ چیف میڈیکل آفیسر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اونٹاریو کے نناوے فیصد اسکول محفوظ ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور وہاں کورونا اقدامات کا سختی سے نفاذ کیا جا رہا ہے اس لئے وہاں کورونا پھیلنے کا کوئی خاص خدشہ نہیں ہے۔ پیل ریجن میں بھی یہی صورتحال ہے تاہم وہاں احتیاطاً اسکولوں کو بند کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو اطمینان دلایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں