غربت ختم کرنے کا ٹارگٹ 2020میں کامیابی سے حاصل کر لیا ، چائنا

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،7اپریل ، 2021
چائنا کی ریاستی کونسل کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چین نے اپنے سو سالہ اہداف میں سے ایک غربت کے خاتمے کے لئے اپنا ہدف 2020میں حاصل کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جاری شدہ وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ چین نے اپنا یہ ہدف قرار دیا تھا کہ انتہائی غربت کو ختم کر کے نئے اہداف کی شروعات کرنی ہے اور چین نے اپنا یہ ہدف 2020میں مکمل کر لیا ہے۔چین کی اس کامیابی سے ہزاروں سال پرانا خواب پور ا ہو گیا ہے۔اب چین 2030کو اپنا ہدف قرار دے کر ایک نئی کامیابی کی طرف گامزن ہے۔


متعلقہ خبریں