مارکیٹوں اور مالز میں عوام کے ہجوم جمع ہونے پر پریمر ڈگ فورڈ برہم ، نئے قوانین کا انتباہ

 

 

قومی آواز :

کینیڈین نیوز،7اپریل ، 2021

پریمر ڈگ فورڈ نے مالز اور مارکیٹوں میں عوام کے ہجوم جمع ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں جلد ہی نئے قوانین سامنے لا رہے ہیں جن کے زریعے لاپرواہی برتنے اور غفلت کے مرتکب افراد پر گرفت کی جا سکے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ہر اس چیز پر نظر رکھنی ہے جہاں کسی بھی غفلت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہو۔ انہوںنے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ کورونا کی تیسری لہر کی شدت کو سمجھیں اور قوانین کی پابندی کو یقنی بنائیں۔


متعلقہ خبریں