پچاس سال یا اس سے زائد عمر والوں کی ویکسین کے لئے پوسٹل کوڈ جاری

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،7اپریل ، 2021
وزارت صحت اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ پچاس سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کے لئے بکنگ شروع کر دی گئی ہے اور اسلسلے میں پوسٹل کوڈ بھی جاری کر دئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جو لوگ اس کیٹگر ی میں آتے ہیں ان کو چاہئے کہ وہ آن لائن بکنگ کرا کر ویکیسی نیشن کروا لیں۔ویکسی نیشن کے لئے عمر کی حد پچاس سال نیز فرنٹ لائن ورکرز اور ہاٹ اسپاٹ میں واقع جگہوں کے لوگ شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں