آٹھ سالہ فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک میں نیا گنیز بک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،8اپریل ، 2021
پاکستان کی آٹھ سالہ بچی فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹائیک مارشل آرٹ میں ایک نیا گنیز بک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ فاطمہ نے دو سو بہتر ایلبو اسٹرائیک کرکے یہ ریکارڈ بنایا۔ اس سے قبل بھی وہ دو سو بیالیس کا عالمی ریکارڈ بنا چکی ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جسے بھارت کی کرن اونیال نے توڑدیا تھا تاہم انہوں نے صرف چار ماہ بعد ہی یہ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ فاطمہ نسیم مارشل آرٹ چیمپئن محمد ارشد کی صاحبزادی ہیں۔


متعلقہ خبریں