سوشل میڈیا اسٹار کے بارہ گھنٹے ،اربوں کاسامان فروخت ،ریکارڈ بنا ڈالا

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،8اپریل ، 2021
سوشل میڈیا کی طاقت کا ایک اور پہلو اس وقت سامنے آیا جب چین میںسوشل میڈیا پر مشہور ایک نوجوان نے صرف بارہ گھنٹے میں اپنے مداحوں کو سینتالیس ارب روپے کا سامان فروخت کر ڈالا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ نوجوان سمبا سوشل میڈیا کے ایک سپر اسٹار ہیں جن کے فالوورز کی تعداد چا کروڑ سے زائد ہے۔سمبا نے مسلسل بارہ گھنٹے اسڑیمنگ کر کے جو اشیاءفروخت کیں وہ ہانک کانگ کے کسی بھی بڑے اسٹور پر فروخت ہونے والی اشیاءسے زیادہ ہیں یوں انہوں نے آن لائن فروخت کا ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔


متعلقہ خبریں