ورکرز کنونشن، لبرل پارٹی ہی کینیڈا کی مشکلات کا حل ہے،جسٹن ٹروڈو کی دھواں دھار تقریر

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،10اپریل ، 2021
صرف لبرل پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو کینیڈا کو موجودہ مشکل حالات سے نکال سکتی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اٹاوا میں پارٹی کے تین روزہ ورکرز کنونشن سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنی دھواں دھار تقریر میں انتخابی جلسے کی طرح خطاب کرتے ہوئے ورکرز کو تاکید کی کہ وہ عوام میں جائیں اور انہیں حکومت کے اقدامات اور پالیسیوں کے بارے میں آگاہ کریں۔ انہوںنے مڈ ٹرم انتخابات کے کسی امکان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔


متعلقہ خبریں