پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئینٹی میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹ سے شکست دے دی

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،11اپریل ، 2021
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔اننگ کا آغاز بابر اعظم اور محمد رضوان نے کیا تاہم بابر چودہ رنز پر آﺅٹ ہو گئے۔ فخر زمان نے ستائیس رنز بنائے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ محمد حفیظ نے اپنا سوواں میچ کھیلا لیکن وہ صرف تیرہ رنز ہی بنا سکے۔ محمد رضوان نے نصف سینچری مکمل کی۔پے در پے وکٹیں گرنے کے باوجود ٹیم ایک سو نواسی رنز بنانے میں کامیاب رہی اور اس طرح قومی ٹیم نے یہ میچ چار وکٹ سے جیت لیا۔


متعلقہ خبریں