ڈسکہ کے اہم زیلی الیکشن میں ن لیگ نے معرکا مار لیا، مریم نواز کی مبارکباد

قومی آواز :
قومی نیوز،11اپریل ، 2021
ڈسکہ میں ہونے والے ذیلی الیکشن میں ن لیگ کی نوشین افتخار نے ایک لاکھ دس ہزار ووٹ لے کر قومی اسمبلی کی نشست این اے پچھتر جیت لی۔ان کے مقابل پی ٹی آئی کے امیدوار ملہی ترانوے ہزار ووٹ ملے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے اس جیت پر علاقے کے عوام اور ن لیگ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے ووٹ کو عزت دو کی جنگ جیت لی اور مخالفین کو انیس فروری سے بھی بڑی شکست دے ڈالی۔


متعلقہ خبریں