سمندر پار پاکستانیوں نے دو ارب ڈالر کی رقومات پاکستان بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا، عمران خان

 

قومی آواز :
قومی نیوز،12اپریل ، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس مہینے دو ارب ڈالر سے زائد کی رقومات پاکستان بھیج کر ایک ریکارڈ بنا دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ یہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پاکستان سے محبت اور وابستگی کا ثبوت ہے۔ انہوںنے سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی محنت اور خلوص کی تعریف کی۔


متعلقہ خبریں