ایران کے جوہری پلانٹ پر سائبر حملہ، حملے کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایران

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،12اپریل ، 2021
ایران کے جوہری مرکز نطنز کے ایٹمی پلانٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی زرائع نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ موساد نے کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری طرف ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ اسرائیل نے کیا اور وہ اس حملے کا بدلہ لے گا۔ ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران پر عائد عالمی پابندیوں کے خاتمے میں کامیابیوں پر تلملا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں