تحریک لبیک چیف گرفتار، پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں دھرنے،معمولات زندگی مفلوج

 

قومی آواز :
قومی نیوز،12اپریل ، 2021
حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے چیف علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد ملک کے بڑے اور اہم شہروں میں دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے نظام زندگی مفلوج اور شہریوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مظاہرین نے متعدد مقامات پر موٹر وے کو بند کر دیا ہے حتیٰ کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے منگلا پل پر بھی مظاہرین نے قبضہ کر لیا ہے۔پشاور ، لاہور ، راولپنڈی، کراچی اور دیگر شہروں میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں