اونٹاریو میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح، چار ہزار چار سو کیس رجسٹرڈ

 

 

قومی آواز :

کینیڈین نیوز،12اپریل ، 2021

اونٹاریو میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح سامنے آ گئی ہے جب ایک ہی دن میں چار ہزار چار سو ایک کیس رجسٹرڈ ہوئے۔اس دوران سینتالیس ہزار نو سو انتیس ٹیسٹ بھی کئے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صوبے میں کورونا کیسز کی شرح نو اعشاریہ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جو بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔حکام نے شہریوں سے تعاون کرنے اور کورونا کے خلاف اقدامات پر پورے طور سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں