ایشین ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی اکتوبر میں منعقد کی جائے گی،شیڈول جاری

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،13اپریل ، 2021
ایشیا میں ہاکی کا سب سے بڑا ایونٹ ایشین ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی ماہ اکتوبر یکم تا نو اکتوبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے اور بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے ان تاریخوں کی تصدیق کر دی ہے۔ایونٹ کا اغاز بنگلہ دیش کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میںہوگا جس میں جاپان، بھارت، پاکستان، کوریا، ملائیشیا،اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔


متعلقہ خبریں